فارمیولیشن: (ای سی) ایملسیفائی ایبل کنسنٹریٹ
طریقۂ اثر: خلیات کے بننے کی روک تھام
ڈوال گولڈ 960 ای سی بعد میں اگنے والی جڑی بوٹی مار زہر ہے - اس میں ایس میٹاکلور مؤثر جز کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ یہ مکئی، مٹر، سورج مکھی، گنے اور دیگر فصلوں میں اگنے والی سالانہ گھاس اور کچھ چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کیلئے بہت مؤثر ہے۔ یہ وسیع الاثر زہر ہے جو دوسری زہروں کے ساتھ مل کر بہترین ٹینک مکس بناتی ہے اور فصلوں اور زمینوں کی زبردست حفاظت کرتی ہے تاکہ کسانوں کو زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے میں مددکرے ۔
فصل: کپاس, پیاز، مکئی، آلو، مونگ، گوبھی، مرچبھنڈی، ، چقندر مٹر، سورج مکھی،
جڑی بوٹیاں: گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں
وزن: 800 ملی لیٹر/ایکڑ